نئی دہلی 15 دسمبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نریند ر مو دی نے آ ج ملک کے پہلے و زیر دا خلہ سر دا ر پٹیل کی بر سی کے مو قع پر خر ا ج عقید ت پیش کیا اور کہا کہ قو م ہمیشہ کے لئے ا نکے شکر گذ ا ر ر ہیں گے ۔ و ز یر ا عظم نے ٹو یٹ
پر لکھا کہ سر دا ر پٹیل کی بر سی کے مو قع پر میں ا نکو خرا ج عقید ت پیش کر تا ہو ں ۔ ملک انکی قد ما ت کو ہمیشہ یا د ر کھے گا ۔ ہند وستا ن کے لو ح پر ش کے لقب سے جا ننے جانے و ا لے سر دا ر پٹیل نے ملک کے اتحا د کیلئے ا ہم رو ل ادا کیا۔ ا نکی مو ت 1950 میں دل کا دو ر ہ پڑ نے سے ہو ئی تھی ۔